Day: November 6, 2018

انڈین آرمی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہی ہے برطانوی پارلیمنٹ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) برطانوی پارلیمنٹ کے تشکیل کردہ آل پارٹیز پارلیمانی گروپ برائے جموں و کشمیر نے اپنی جامع رپورٹ میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں ھندوستان کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصدیق کی ہے۔…